چیمپئن ٹیچرز... ذمہ داری نبھائیں، والدین کی شمولیت بڑھائیں
اسکول اور والدین کے درمیان تعلق بنائیں۔
پ ٹ م (PTM) کی اہمیت کو سمجھائیں۔

والدین کو بچوں کی پڑھائی میں ان کی ذمہ داری کا احساس دلائیں۔

پ ٹ م (PTM) کو والدین کے لیے ایک دلچسپ سرگرمی بنائیں۔

کیونکہ والدین + ٹیچر = بچوں کی کامیابی
Average Rating: ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ (0 reviews)