مختلف کلاسوں کی مینجمنٹ
کلاس روم کو موئثر انداز میں چلانا
- بچوں سے وابستہ توقعات واضح کرنے کے لیے انہیں کسی بھی سرگرمی سے پہلے اس کے اصول و ضوابط سے آگاہ کریں۔
- بچوں کو ایک مخصوص معمول کا عادی بنائیں۔

پازیٹیوری انفورسمنٹ
- بچوں کی کوشش پر انہیں سراہیں۔
- بچوں کے عمل پر تعمیری انداز میں رد عمل کا اظہار کریں۔
انکلوسیو ایکٹیوٹیز
- بچوں میں شمولیت کے رجحان کو فروخت دینے کے لیے انہیں اجتماعی پراجیکٹس کا حصہ بنائیں۔
- بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ان کے عمل کو سراہیں۔

سپورٹ سسٹم
- بچوں کی پڑھائی میں دلچسپی بڑھانے کے لیے تعلیمی لحاظ سے بہتر اور کمزور بچوں کو ساتھ بٹھائیں تاکہ ایک دوسرے کی مدد اور تعاون کو فروخ دیا جا سکے۔
- بچوں کے والدین کی شمولیت کو یقینی بنایا۔