ٹیچنگ کے مؤثر طریقہ کار
بچوں کی سیکھنے کی انفرادی رفتار کو مد نظر رکھنا:
- ہر بچہ کس رفتار سے نئی چیزیں سیکھتا ہے، سب سے پہلے اس عمل کا بغور جائزہ لیں۔
- سیکھنے کے عمل کو تیز تر کرنے کے لئے بچوں کو غیر نصابی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا بھی موقع دیں۔
ٹیکنالوجی کا استعمال:
- ذہنی و جسمانی معذوری کے شکار طلبا کو معاون آلات کی مدد سے سیکھنے میں معاونت فراہم کریں۔
- سیکھنے کے عمل میں وسعت لانے کی غرض سے ڈیجیٹل وسائل جیسے ویڈیوز، تصاویر اور انٹرنیٹ کا استعمال کریں۔
آن گوئنگ ایسسمنٹ:
- لیکچر کے دوران بچوں کی کارکردگی اور توجہ کو جانچنے کے لئے ان سے سوالات کریں۔
- کچھ بھی سکھانے سے قبل، سیکھنے کے دوران اورسیکھنے کے بعد اکٹھے کیے گئے ڈیٹا کی مدد سے بچوں کی کارکردگی کا بغور جائزہ لیں۔
Average Rating: ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ (0 reviews)
 
                 
             
     
        
         Facebook
                            Facebook
                         X
                            X
                         LinkedIn
                            LinkedIn
                         WhatsApp
                            WhatsApp
                         Email
                            Email
                         Copy Link
                            Copy Link