پی ٹی ایم میں طلباء کی شمولیت
جائزہ رپورٹ: طلباء کی رہنمائی کریں کے جائزے میں کیا شامل کرنا ہے
اساتذہ طلباء کے جائزے کے لیے ایک سادہ فارمیٹ فراہم کرسکتے ہیں، جس میں یہ شامل ہوسکتا ہے:
- بہترین کام کی مثالیں: طلباء کو اپنے بہترین - اسائنمنٹس یا پراجیکٹس مختلف مضامین سے منتخب کرنے دیں۔ اس سے ان کو اپنی کامیابیوں کی ذمہ داری لینے کا موقع ملتا ہے۔
- اپنے کام کا جائزہ: طلباء سے کہیں کہ وہ لکھیں یا بتائیں کہ وہ اپنے کس کام پر فخر محسوس کرتے ہیں اور اور اس کو کرتے وقت انہوں نے کن چیلنجز کا سامنا کیا۔ یہ ایک مختصر پیراگراف یا چیک لسٹ کی صورت میں ہوسکتا ہے۔
- ذاتی اہداف: طلباء کو اگلے ٹرم میں بہتری کے لیے 2-1 اہداف مقرر کرنے کی حوصلہ افزائی کریں۔ یہ تعلیمی مثلاً میں اپنے ریاضی کے نمبر بہتر بنانا چاہتا ہوں" یا رویے سے متعلق ہو سکتے ہیں مثلاً میں کلاس میں بہتر توجہ دوں گا")۔
Average Rating: ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ (0 reviews)
 
                 
             
     
        
         Facebook
                            Facebook
                         X
                            X
                         LinkedIn
                            LinkedIn
                         WhatsApp
                            WhatsApp
                         Email
                            Email
                         Copy Link
                            Copy Link