پروگرام کے مراحل
پاکستان بھر میں ریسرچ -----> کوکریئیشن ورکشاپس -----> پروگرام ڈیزائن -----> ٹیچرٹریننگز -----> روشن مستقبل کے خاکے کی سرگرمی -----> واٹس ایپ ای لرننگ -----> نئے پی ٹی ایم کا انعقاد
واٹس ایپ ای لرننگ پروگرام کے اختتام کے ساتھ، ہم والدین ہمقدم پروگرام کے آخری مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں۔
اس مرحلے میں آپ والدین کو اپنے اسکول پی ٹی ایم کے لیے مدعو کریں گے اور کیا پتہ، اسی بہانے ہماری آپ سے ملاقات بھی ہو جائے!
Average Rating: ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ (0 reviews)
 
                 
             
     Facebook
                            Facebook
                         X
                            X
                         LinkedIn
                            LinkedIn
                         WhatsApp
                            WhatsApp
                         Email
                            Email
                         Copy Link
                            Copy Link