ایک ٹیچر اپنا کردار مؤثر انداز میں کیسے ادا کر سکتا ہے؟
سب سے پہلے یہ سمجھ لیجیے کہ ٹیچر کا کام محض سبق پڑھانا نہیں؛ اسے بچوں کی ضروریات کو بھی جانتا ہے اور بچوں کے لیے سازگار ماحول کو بھی یقینی بنانا ہے۔
اس اہم نکتہ کے پیش نظر اس سیکشن میں آپ کو بتایا جائے گا کہ آپ کن اصولوں پر چل کرم ٧ / مختلف کلاس رومز میں زیر تعلیم بچوں کو مربوط انداز میں ایک ہی جیسی توجہ سے پڑھا سکتے ہیں۔
 
Average Rating: ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ (0 reviews)
 
                 
             
     
        
         Facebook
                            Facebook
                         X
                            X
                         LinkedIn
                            LinkedIn
                         WhatsApp
                            WhatsApp
                         Email
                            Email
                         Copy Link
                            Copy Link