خوش آمدید
یہ گائید درحقیقت ان رہنما اصولوں پرمبنی ہے جن کا مقصد ہچوں کے تعلیمی سفرمیں والدین کی شمولیت کو یقینی بنانا ہے۔
یہ گائید اساتذہ کو اس موثر طریقہ کار سے روشناس کروائے گی کہ جس پر عمل پیرا ہو کر اساتذہ والدین کو گھر کی سطح پر بچوں کی پڑھائی میں معاون ہونے پر آمادہ کر سکیں گے۔ نتیجتاً اساتذہ بچوں کی مجموعی تعلیمی کارکردگی کو بڑھانے میں ایک محرک بن سکیں گے۔
 
یہاں گائیڈ ڈاؤن لوڈ کریں
 
Average Rating: ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ (0 reviews)
 
                 
             
     
        
         Facebook
                            Facebook
                         X
                            X
                         LinkedIn
                            LinkedIn
                         WhatsApp
                            WhatsApp
                         Email
                            Email
                         Copy Link
                            Copy Link