والدین کی شمولیت اور اساتذہ کا کردار
بچوں کے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے میں والدین کی شمولیت غیر معمولی اہمیت کی حامل ہے اور یہ عمل اساتذہ کے بغیر ادھورا ہے۔ یہ اساتذہ ہی ہیں جنہیں والدین کے ساتھ ایک مضبوط اور مؤثر رشتہ قائم کرنے میں پہل کرنی ہے:
- والدین کو یہ سمجھائیں کہ بچے کی تعلیم صرف اساتذہ کی ہی ذمہ داری نہیں؛ اس عمل میں ان کا کردار بھی ضروری ہے۔
- والدین کے ساتھ ایک مستقل دوستانہ تعلق قائم کریں تا کہ فریقین ایک دوسرے کی بات کو بہتر انداز میں سمجھ سکیں۔
- والدین اپنی شمولیت کس طریقے سے بڑھا سکتے ہیں؛ اس عمل میں انہیں مکمل رہنمائی اور مدد فراہم کریں۔


'جس طرح سائنس کھوجتی ہے کائنات والدین بھی بدل سکتے ہیں حالات'
Average Rating: ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ (0 reviews)
 
                 
             
     
        
         Facebook
                            Facebook
                         X
                            X
                         LinkedIn
                            LinkedIn
                         WhatsApp
                            WhatsApp
                         Email
                            Email
                         Copy Link
                            Copy Link