!چیمپئن والدین بنیں
تین اہم لمحات جو بنائیں تعلق کو خاص:
صبح جاگنے کے بعد دن کا آغاز ہمیشہ مسکراہٹ سے کریں:

بچے کے اسکول سے آنے کے بعد: اسے مسکراتے ہوئے گلے لگائیں اور اسکول میں گزارے گئے وقت کے بارے میں باتیں کریں۔
رات کو سونے سے پہلے: سونے کا پرسکون ماحول بناکر لوری یا کوئی کہانی سنائیں۔
