اچھی غذائیت
بڑھتے بچوں کو مکمل غذائیت کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ وہ کھیل کود کے ساتھ ساتھ اسکول بھی جاتے ہیں۔
اس لیے ایک ہفتے کے دوران ان کی خوراک میں درجہ ذیل غذہ کو لازماً شامل کریں۔
- چکنائی، تیل اور مٹھائی کم سے کم کھلائیں
- گوشت، مچھلی، دالیں ہفتے میں دو بار کھلائیں
- دودھ اور اس سے بنی اشیاء روزانہ ایک بار کھلائیں
- پھل روزانہ دو بار کھلائیں
- سبزیاں ہفتے میں تین بار کھلائیں
- گری دار میوے ہفتے میں تین بار
- اناج ہفتے میں چھ بار کھلائیں
- پانی زیادہ سے زیادہ پلائیں
Average Rating: ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ (0 reviews)
 
                 
             
     
        
         Facebook
                            Facebook
                         X
                            X
                         LinkedIn
                            LinkedIn
                         WhatsApp
                            WhatsApp
                         Email
                            Email
                         Copy Link
                            Copy Link