مثبت نظم وضبط
مار سے نہیں, پیار سے
- بلاوجہ روک ٹوک نہ کریں
- ہر بات پر "ناں" نہ کہیں
- ضد کرنے پر بچے کی توجہ دوسری طرف کریں
- بچے سے چیز چھین کر مت لیں
- مارپیٹ سے بالکل پرہیز
- سیکھنے اور ماحول کو دریافت کرنے کے مواقع دیں
- ہمیشہ پیار اور نرمی سے پیش آئیں
- چھوٹی چھوٹی غلطیوں پر مت ڈانٹیں
Average Rating: ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ (0 reviews)
 
                 
             
     
        
         Facebook
                            Facebook
                         X
                            X
                         LinkedIn
                            LinkedIn
                         WhatsApp
                            WhatsApp
                         Email
                            Email
                         Copy Link
                            Copy Link