گھر کے باہر کی دلچسپ اور مزے دار سرگرمیاں
کھیل کود جیسے فٹبال: اپنے بچے کے ساتھ فٹبال یا دیگر کھیل کھیلیں تاکہ ان کی جسمانی سرگرمی بڑھ سکے۔
کھیت یا باغ میں مدد: اپنے بچے کو بیج بونا یا پودوں کو پانی دینا سکھائیں۔ چھوٹے کھیتی باڑی یا باغبانی کے کاموں میں انہیں شامل کریں۔
باہرکی سیر: اپنے بچوں کے ساتھ پارک یا گاؤں کی پگڈنڈیوں پر سیر کریں۔ مختلف درختوں پرندوں یا جانوروں کی نشاندہی کریں اور ان کے بارے میں بات کریں۔
روایتی کھیل: باہر کے کھیل جیسے گلی ڈنڈا" یا "کھو" کھو" اپنے بچوں کے ساتھ کھیلیں۔
Average Rating: ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ (0 reviews)
 
                 
             
     
        
         Facebook
                            Facebook
                         X
                            X
                         LinkedIn
                            LinkedIn
                         WhatsApp
                            WhatsApp
                         Email
                            Email
                         Copy Link
                            Copy Link