MicrosoftTeams-image (8).png

سرگرمی ۱: والدین کی جانب سے مثبت پرورش، نگہداشت اور دیکھ بھال کرنا

Methadology.png

شرکأ کو تین یا چار گروپس میں تقسیم کریں اور انہیں کہیں کہ ان سوالات پر غور کریں اور جوابات دینے کی کوشش کریں۔

  • والدین اور والدین کا بچوں کو مثبت انداز میں پروان چڑھانے کا کیا مطلب ہے؟
  • دیکھ بھال اور نگہداشت میں کیا فرق ہے۔

شرکأ کے جوابات چارٹ پر تحریر کریں۔

شرکأ سے پوچھیں کہ کیا وہ اپنے بچے کے عمل کا جواب دیتے ہیں اور کن موقعوں پر ایسا کرتے ہیں؟

بچوں کی پرورش کے مسائل ، نگہداشت اور دیکھ بھال پر ایک پریزینٹیشن پیش کریں۔

اہم نکات کا خلاصہ پیش کریں۔

MicrosoftTeams-image (3).png
آگے