MicrosoftTeams-image (8).png

سرگرمی ۱: بچے کی نشو و نما کے لئے ابتدائی سماجی عمل میں شامل کرنے میں خاندان اور کمیونٹی کا کردار

Methadology.png
  • شرکأ سے کہیں کہ وہ ایک خارجی دائرہ بنائیں جو خاندان کے مختلف ارکان تک لے جائے اور بچے کے قریبی رشتہ داروں کی بچے کی قربت اور ان رشتہ داروں کا بچے کی نشو و نما اور آگے بڑھنے کے عمل میں کردار کے حساب کے لحاظ سے نشان دہی کریں۔
  • بڑے گروپ میں بات چیت کریں کہ خاندان سے کیا مراد ہے؟ پاکستان اور پاکستان کے اس صوبے میں کس قسم کے خاندان رہتے ہیں اور خاندانی نظام میں بچوں کے لئے کیا فائدہ مند اور کیا فائدہ مند نہیں ہے۔
  • شرکأ سے کہیں کہ وہ پاکستان کے خاندانی نظام میں بچوں کی پرورش کے طریقوں پر روشنی ڈالیں۔
آگے