MicrosoftTeams-image (8).png

سرگرمی ۲: پاکستان میں مختلف خاندانی نظام

Methadology.png

شرکأ کو گروپس میں تقسیم کریں اور انہیں چارٹ پر لکھنے کو کہیں۔

  1. پہلا گروپ : خاندان کے صحت مند انداز میں آگے بڑھنے کے عمل میں باپ کا کردار۔ باپ کو بچے کی دیکھ بھال کے عمل میں کیسے شامل کیا جاسکتا ہے؟
  2. دوسرا گروپ : بچے اور خاندان کے دیگر افراد کی دیکھ بھال میں خاندان کا کردار۔
  • گروپس سے کہیں کہ وہ ایک دائرہ بنائیں اور بچے کو اس دائرے کے درمیان میں رکھیں۔
  • بچے کی زندگی میں کون سب سے زیادہ اہم ہے؟ اس بچے سے اس اہم شخص تک لکیر کھینچ کر واضح کریں اور اس کی وجہ بتائیں۔
  • بچے کی نشو و نما اور دیکھ بھال میں باپ کے کردار پر روشنی ڈالیں۔
  • خلاصہ پیش کریں اور نتیجہ پیش کریں۔
پیچھے آگے