MicrosoftTeams-image (8).png

سرگرمی ۱: گھر میں کرنے کا کام

Methadology.png
  • شرکأ کو بتائیں کہ تربیتی پروگرام کے پہلے دن کے اختتام پر انہیں گھر پر کرنے کے لئے ایک کام دیا جائے گا جو انہیں اپنے بچوں کے ساتھ مل کر کرنا ہے۔ ہر ایک میں یہ سوالات تقسیم کریں تاکہ وہ انہیں گھر لے کر جاسکیں:
    • والدین سے کہیں کہ وہ ایسے کھیلوں کی شناخت کریں جو وہ اپنے مختلف عمر کے بچوں کے ساتھ کھیل سکتے ہیں۔ بچوں کی عمر پیدائش سے قبل سے لے کر پیدائش، 3 ماہ ، 3-6 ماہ ، 6-24 ماہ 2-3 سال، 4-6 سال، 6-8 سال ہوسکتی ہے۔ شرکأ کھیل یا سرگرمی کا نام لکھیں ، اس کے لئے درکار چیزوں کی فہرست مرتب کریں (یہ سرگرمی شرکأ کو گھر کے کام کے طور پر دیں تاکہ وہ اپنے یا پھر ہمسایوں کے بچوں کی مدد سے اپنا ہوم ورک مکمل کرسکیں)۔
    • بچوں کے گیت، نظموں اور لوریوں کی فہرست مرتب کریں اور تربیت کے اختتام پر شرکأ کو اپنےگھر/محلے/علاقے میں استعمال کرنے کو کہیں۔
آگے