سرگرمی ۲: رول پلے

Methadology.png
  • شرکأ کو 5 مشتمل گروپس میں تقسیم کریں اور انہیں ایسے کھیل یعنی رول پلے تیار کرنے کو کہیں جو بچے کی نشو و نما کی مختلف میدانوں کو ظاہر کریں:
    • جیسے سمجھ بوجھ (وقوفی)، اعصابی، سماجی ، جذباتی اور زُبان سے متعلق۔
    • ہر میدان میں کارکردگی میں بہتری کے لئے مختلف طریقہ ہے کیونکہ تمام میدان ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں اور بچہ ایک میدان میں اس وقت تک بہتری نہیں دکھا جاسکتا جب تک کہ وہ دوسرے میں بہتری نہ دکھا رہا ہو۔
  • شرکأ کو رول پلے تیار کرنے کے لئے 10 منٹ دیں۔
  • اس کے بعد شرکأ اپنا رول پلے بڑے گروپ کے سامنے پیش کریں۔
پیچھے آگے