ECD - P 10.png

اقدام 10: حفاظتی ٹیکے (Vaccination)

پیدائش کے فوراً بعد سے لے کر پندره ماہ کی عمر تک اپنے بچوں کو حفاظتی ٹیکوں کے کورس کے مطابق چھ دفعہ ویکسین لگوائیں تاکہ جان لیوا بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں۔

MicrosoftTeams-image (1).png
Sessions .png

اس سیشن کے اختتام پر شرکأ اس قابل ہونگے کہ وہ:

  • بیماریوں کے خلاف حفاظتی ٹیکے کے ذریعے مدافعت پیدا کرنے کی اہمیت کی وضاحت کرسکیں۔
  • یہ بتانے کے قابل ہوں گے کہ ایک بچے کو کتنی بار حفاظتی ٹیکے لگنے چاہیے۔
Methadology.png

پریزینٹیشن، سوچ بچار، گفتگو

Materials .png

پاور پوائنٹ سلائیڈ، ہینڈ آؤٹس ، چارٹ اور مارکر

duration.png

ایک گھنٹہ

پیچھے آگے