ECD - P 12.png

اقدام 12: مچھر دانی کا استعمال

خاندان کے تمام افراد کو ملیریا، ڈینگی، اور دیگر بیماریوں سے بچانے کے لیے بستر کے گرد مچھر دانی استعمال کریں۔

MicrosoftTeams-image (1).png
Sessions .png

اس سیشن کے اختتام پر شرکأ اس قابل ہونگے کہ وہ:

  • ماں اور بچوں کو کرم کش مچھر دانیوں میں سلانے کی اہمیت کی وضاحت کر پائیں۔
Methadology.png

پریزینٹیشن،سوچ و بچار، گفتگو

Materials .png

پاور پوائنٹ سلائیڈ، ہینڈ آؤٹس ، چارٹ اور مارکر

duration.png

۳۰ منٹ

پیچھے آگے