ECD - P 14.png

اقدام 14: تحریک اور کھیل

بچیوں اور بچوں کی جسمانی اور نفسیاتی ضروریات پوری کرنے، اور ان کی سماجی نشوونما کے لیے ان سے بات چیت کریں، ان کے کھیل کود میں حصہ لیں اور ان کو سازگار مثبت ماحول فراہم کریں۔

MicrosoftTeams-image (1).png
Sessions .png

اس سیشن کے اختتام پر شرکأ اس قابل ہونگے کہ وہ:

  • بچوں کی نشو و نما کے پانچ اہم جُز یعنی جسمانی، ذہنی، لسانی، سماجی اور جذباتی رحجان کو سمجھ سکیں۔
  • ان سرگرمیوں کی نشاندہی کریں جو مختلف پہلوؤں میں نشو و نما کا باعث بنتی ہیں اور کسی خاص میدان کی نشو و نما کے لئے والدین کو کیا کرنا چاہیے۔
  • بچوں کے ساتھ رہتے ہوئے تحریک اور کھیل کی اہمیت کو سمجھ سکیں۔
  • اس بات کی وضاحت کرسکیں کہ والدین اور بچے کی دیکھ بھال کرنے والوں کو بچوں کو کیسے جوابی تاثرات دینے چاہیں۔
  • چھوٹے اور بڑے بچوں کے ساتھ کھیلنے کی مہارتیں سیکھ سکیں گے۔
Methadology.png

پریزینٹیشن، رول پلے، گفتگو

Materials .png

پاور پوائنٹ سلائیڈ، ہینڈ آؤٹس ، چارٹ اور مارکر

duration.png

ایک گھنٹہ

پیچھے آگے