key messages.png

اہم پیغامات

مرد اس طرح ایک فعال کردار ادا کرسکتے ہیں:

  • اپنی بیوی کو دورانِ حمل باقاعدہ چیک اپ کے لئے لے جاکر۔
  • اس بات کو یقینی بناکر کہ بچے کی پیدائش کی پوری طرح تیاری کرلی گئی ہے۔
  • بیوی کو حمل ، بچے کی پیدائش اور بچے کی پرورش کے دوران جذباتی مدد فراہم کرکے۔
  • آنے والے بچے کے لئے محفوظ ماحول کو یقینی بناکر۔
  • اس بات کو یقینی بناکر کہ دورانِ حمل بیوی کو بہتر اور کافی حد تک خوراک میسر ہے۔
  • مردوں کو چاہیے کہ وہ دودھ پلاتے وقت ماں کی مدد کرے، بچے/بچی کے ساتھ کھیلے اور بچوں کو اپنے ساتھ مشغول کرے۔
پیچھے آگے