MicrosoftTeams-image (11).png

تربیت کار کے لئے نوٹ

  • ہر بچے کی نشو و نما کا ایک ہی سنگ میل ہے لیکن مختلف بچے مختلف رفتار سے آگے بڑھتے ہوئے اسے پار کرتے ہیں۔ بعض بچے تیز اور بعض دوسروں سے سست ہوسکتے ہیں۔
  • یہ والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے بچے پر نظر رکھیں کیونکہ بچے کو ان سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔ بچے میں نشو و نما کی تاخیر یا معذوری نظر آنے پر ان پر لازم ہے کہ وہ اسے فوراً ڈاکٹر یا کسی ماہر کے پاس لے کر جائیں۔
  • سست نشو و نما ظاہر کرنے والے اور معذور بچوں کے ساتھ احترام سے پیش آئیں اور ان کی مدد کریں۔ ان بچوں کو سیکھنے اور کھیلنے کے عمل میں شامل ہونے کا پورا موقع دیں۔
  • بچے کا قد اور وزن ہر ماہ نوٹ کریں۔ اگر قد اور وزن میں کوئی واضح فرق سامنے نہ آئے تو فوراً اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

بچے کی نشو و نما کے مراحل اور والدین کیسے مدد کرسکتے ہیں:

پیچھے