حمل ٹھہرنا/ حمل
بچے اس مرحلے پر کیا کرسکتے ہیں؟
- جنین
 - ماں کے پیٹ میں حرکت کرنا۔
 
حساس اور مددگار دیکھ بھال کے علاوہ بچے کی ضروریات کیا ہیں؟
- پیدائش سے قبل کے چیک اپس یقینی بنائیں۔
 - مسائل کی صورت میں صحت کے ماہر سے رابطہ کریں۔
 - متوازن غذا کھائیں۔
 - اپنے بچے کے لئے گنگنائیں۔
 - موسیقی سنیں۔
 
Average Rating: ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ (0 reviews)