سات سے بارہ ماہ تک

Rationale 1.png

بچے اس مرحلے پر کیا کرسکتے ہیں؟

  • سادہ واقعات یاد کرتے ہیں۔
  • اپنے آپ کو اپنے جسم کے حصوں اور جانی پہچانی آوازوں کو پہنچانتے ہیں۔
  • اپنے نام اور عام الفاظ کو سمجھتیں ہے۔
  • سادہ الفاظ کو سمجھتے ہے، پہلا بامعنی لفظ ادا کرتے ہیں۔
  • تلاش کرتے ہے اور چھپی ہوئی چیزیں ڈھونڈ لیتے ہیں۔
  • چیزوں کو ڈبے میں ڈال لیتے ہیں۔
  • اکیلے بیٹھ سکتےہیں
  • خود کو کھینچ کر کھڑا ہوسکتے ہے اور چل سکتے ہیں۔
  • سماعت مکمل طور پر بیدار ہوچکی ہوتی ہے۔

حساس اور مددگار دیکھ بھال کے علاوہ بچے کی ضروریات کیا ہیں؟

  • جسمانی خطرات سے بچائیں۔
  • مکمل اور خاص غذا دیں۔
  • صحت کی دیکھ بھال کریں۔
  • مناسب زبان سے تحریک دیں۔
  • اعصابی و حسیاتی تحریک۔
  • اسے چھوٹے چھوٹے کام کرنے کو دیں اور خود نگرانی کریں۔
  • گھر سے باہر فطری ماحول میں لے کر جائیں۔
  • بچے کے ساتھ رقص کریں ، موسیقی سنیں اور حرکت کریں۔
  • بچے کو گلے لگائیں اور چھوٹی چھوٹی حرکات پر اس کی تعریف کریں۔
  • بچے سے بات کریں اور اسے چیزوں کے بارے میں وضاحت سے بتائیں۔
پیچھے آگے