key messages.png

اہم پیغامات

  • پیدائش میں وقفے کا مطلب بچوں کی پیدائش میں وقفہ ہے۔ ایک عورت کو دوسرے بچے کی پیدائش تک کم از کم 3 سال کا وقفہ کرنا چاہیے۔ اگر وہ انتظار نہیں کرتی ، اسے بہت سی پیچیدگیوں کا سامنا ہوسکتا ہے جن میں کم وزن اور کمزور بچوں کا پیدا ہونا، اتفاقی جریانِ خون (hemorrhage) یا پیدائش سے متعلق مشکلات شامل ہیں۔
  • پیدائش میں وقفہ ضروری ہے کیونکہ اس سے ماں کو گذشتہ پیدائش سے پوری طرح صحت یاب ہونے کا وقت مل جاتا ہے۔
  • پیدائش میں وقفہ دینے والی ماں اپنے گھر اور بچے پر پوری توجہ دے سکتی ہے جس سے گھر کے ماحول پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
  • پیدائش میں وقفے سے خاندان اپنے وسائل کی منصوبہ بندی کرسکتا ہے اور وہ موجودہ وسائل کا بہترین استعمال کرسکتا ہے۔
پیچھے