ECD - P 22.png

اقدام 22: اسکول میں داخلہ

لڑکیوں اور لڑکوں کا اسکول میں داخلہ لازمی کرائیں اور انہیں کم از کم 16 سال کی عمر تک لازمی اسکول بھجوائیں۔

MicrosoftTeams-image (1).png
Sessions .png

اس سیشن کے اختتام پر شرکأ اس قابل ہونگے کہ وہ:

  • اس قابل ہونگے کہ وہ بچوں کو سکھانے کے ابتدائی مراکز میں بھیجنے کی اہمیت کو سمجھ سکیں۔
  • یہ بیان کرسکیں گے کہ بچوں کو کیوں سکول میں داخل کرانا اور انہیں سکول میں رکھنا ضروری ہے۔
  • یہ جان سکیں گے کہ والدین کس طرح اپنے بچوں کو سکول میں کامیاب ہونے میں مدد کرسکتے ہیں۔
Methadology.png

پریزینٹیشن، سوچ بچار، گفتگو

Materials .png

پاور پوائنٹ سلائیڈ، ہینڈ آؤٹس ، چارٹ اور مارکر

duration.png

40 منٹ

پیچھے