key messages.png

اہم پیغامات

  • پہلی ماہواری کے وقفے پر ہی حمل کا ٹیسٹ کرائیں۔
  • حمل کے دوران کسی ماہر سے چار ٹیسٹ کرائیں۔
  • ہیلتھ ورکر سے پوچھیں کہ دورانِ حمل معائینوں کے لئے کب آنا ہے۔
  • دورانِ حمل ٹیسٹ میں یہ سب شامل ہوگا:
    • بلڈ پریشر کا معائنہ
    • خون اور پیشاب کا ٹیسٹ
    • آئرن اور فالک ایسڈ کی فراہمی
    • ٹی ٹی انجیکشن
  • خطرے کی علامت پر معلومات کی فراہم کریں، غذائیت پر معلومات، اگلی بار آنے کی تاریخ، پیدائش کی منصوبہ بندی وغیرہ۔
  • وقت سے پہلے پچے کی پیدائش کی تیاری کریں، اپنے پیسے بچائیں، سواری کا انتظام کریں، ان لوگوں کی تلاش کریں جو خون کا عطیہ دے سکتے ہیں۔
  • دورانِ حمل علامات کے بارے میں جانیں؛ خون کا بہنا، بخار، ہاتھ اور پاؤں کا سُوج جانا، دھندلا دکھائی دینا اور دورے پڑنا۔
  • سونے کے وقت مچھر دانی اور کیڑے بھگانے والا طریقہ استعمال کریں۔
  • اپنے پیٹ میں موجود بچے کے لئے گنگنائیں ، گائیں اور اس سے بات کریں۔
پیچھے آگے