اہم پیغامات
- یہ جاننا ضروری ہے کہ آپ کے قرب و جوار میں کونسی زچگی کے امور کی ماہر (SBA) موجود ہے۔
- جب عورت حاملہ ہوجائے تو کو باقاعدگی سے چیک اپ کرانے کے لئے صحت کے مراکز جانا چاہیے۔
- زچگی کے امور کی ماہر محفوظ طریقے سے ڈیلیوری میں آسانی پیدا کرتی ہے، خطرات کی علامات کو سمجھتی ہے، خاتون اور اس کے خاندان کو مشورہ دیتی ہے کہ خطرات کی صورت میں کیا اقدامات کیے جائیں، اور پیچیدگیاں سامنے آنے پر موذوں ماہرین کی طرف رجوع کرتی ہے۔