ECD - P 9.png

اقدام 9: اضافی غذا (Complementary Feeding)

چھ ماہ کی عمر کو پہنچتے ہی بچے کو ماں کے دودھ کے ساتھ ساتھ متوازن نرم غذا کا استعمال شروع کروا دیں۔ بچے کو پیدائش سے لے کے کر کم از کم دو سال کی عمر تک ماں کا دودھ لازمی پلائیں۔

MicrosoftTeams-image (1).png
Sessions .png

اس سیشن کے اختتام پر شرکأ اس قابل ہونگے کہ وہ:

  • بتا سکیں کہ امدادی خوراک کھلانا کب شروع کرنی ہے۔
  • مختلف قسم کی خوراک کی اہمیت بیان کرسکیں گے۔
  • بچوں کو خوراک کھلاتے وقت فوری تحریک اور موثر دیکھ بھال کی اہمیت پر روشنی ڈال سکیں گے۔
Methadology.png

پریزینٹیشن، سوچ بچار، گفتگو

Materials .png

پاور پوائنٹ سلائیڈ، ہینڈ آؤٹس ، چارٹ اور مارکر

duration.png

ایک گھنٹہ

پیچھے آگے