key messages.png

اہم پیغامات

  • خاندان کی دیکھ بھال کے اہم اقدامات وہ اقدامات ہیں جو گھریلو سطح پر عام طور پر اٹھائے جاتے ہیں اور اگر ان پر باقاعدہ عمل کیا جائے تو یہ بچوں کی بقا، نشو و نما اور زندگی میں آگے بڑھنے کے عمل پر مثبت انداز میں اثر انداز ہوتے ہیں۔ یہ اقدامات اس تربیتی مواد میں ان اقدامات پر غور و خوض اور بات چیت کے بعد شامل کئے گئے ہیں جن پر پہلے کبھی غور نہیں ہوا تھا۔
  • ان اقدامات کا انتخاب اس لئے کیا گیا ہے کیونکہ ان کا بہت حد تک غذائیت ، بقا، نشو و نما ، تندرستی اور ترقی پر اثر انداز ہوتی ہیں۔ نیچے دی گئی فہرست جیسی فہرستیں دیگر ممالک کے لئے بھی تشکیل، ترتیب اور اختیار کرنے کے لئے دی گئی ہیں۔
پیچھے آگے