سرگرمی ۱: خاندان کی دیکھ بھال کے اہم اقدامات
- شرکأ سے پوچھیں کہ 0-8 سال کے بچے کے لئے خاندان کی دیکھ بھال کے اہم اقدمات کون سے ہیں۔
 - شرکأ کے جوابات چارٹ پر تحریر کریں۔
 - شرکأ میں ہینڈ آؤٹ ‘خاندان کی دیکھ بھال کے 22 اہم اقدامات‘ تقسیم کریں۔
 - گفتگو کریں کہ یہ اقدامات کس طرح زندگی بھر کے لئے مفید ہوسکتے ہیں اور ان کی اہمیت کیا ہے؟
 
Average Rating: ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ (0 reviews)