سرگرمی ۲: مشاورتی کارڈز کا تعارف
- شرکأ میں مشاورتی کارڈز تقسیم کریں۔
 - اس موضوع پر بات چیت کریں کہ یہ کارڈز کس طرح استعمال ہوسکتے ہیں؟
 - عملی مظاہرہ کریں کہ مشاورتی کارڈز کی مدد سے خاندان کو کیسے معلومات فراہم کی جاسکتی ہیں۔
 - وضاحت کریں کہ اگلے سیشن میں شرکأ خاندان کی دیکھ بھال کے اقدامات کے مطابق ان کارڈز کو استعمال میں لائیں گے۔
 
Average Rating: ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ (0 reviews)