صحت مند معمولات برقرار رکھنا مشکل وقتوں میں اکثر آپ اپنے روزمرہ کے معمولات کو برقرار نہیں رکھ پاتے جس سے آپ کا زہنی دباؤ مزید بڑھ جاتا ہے. سونے اور کھانے کے وقت کی پابندی کریں اور یقینی بنائیں کہ آپ کو مناسب آرام ملے. پیچھے آگے